مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا ہے؟
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ شیطان کی جھپٹ ہے وہ آدمی کی نماز پر ایک جھپٹ مارتا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 433]