مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
(نماز) مغرب میں بلند آواز سے پڑھنا (چاہیے)۔
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں سورۃ الطور پڑھتے سنا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 440]