🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

(نماز) عشاء میں قرآن پڑھنا (ثابت ہے)۔
سیدنا براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی سفر میں تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء (کی نماز) میں ((والتّین والزّیتون)) پڑھی۔ اور ایک دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ خوش آواز یا اچھا پڑھنے والا نہیں سنا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 442]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں