مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز خوف پیادہ اور سوار (دونوں حالتوں میں پڑھائی جا سکتی ہے)۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما دوسری روایت میں (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل) فرماتے ہیں کہ اگر دشمن، ان (مسلمان سپاہیوں) سے زیادہ ہوں تو (یہ مسلمان سپاہی) پیادہ اور سوار (جس طرح ممکن ہو نماز) پڑھ لیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 525]