مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جب بارش برسے تو کیا کہنا چاہیے؟
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش (برستی) دیکھتے تو فرماتے: ”(اے اللہ!) فائدہ دینے والی بارش برسا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 556]