مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز میں کولہے پر ہاتھ رکھنا منع ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے: ”کوئی آدمی کولہے پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 630]