مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ) جو شخص اپنے رخسار پیٹے وہ ہم میں سے نہیں۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو (غم میں اپنے) رخساروں پر طمانچے مارے اور گریبان پھاڑے اور جاہلیت کی سی باتیں کرے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 657]