مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو عورت نفاس میں مر جائے اس کی نماز جنازہ پڑھنا درست ہے۔
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھی جو بحالت نفاس مر گئی تھی پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی نماز جنازہ میں اس کے درمیان میں کھڑے ہوئے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 672]