🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

(مسلمان) مردوں کو برا کہنے کی ممانعت ہے۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (مسلمان) مردوں کو برا نہ کہو کیونکہ وہ جو کچھ کر چکے ہیں اس سے ہمکنار و ہم آغوش بھی ہو چکے ہیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 701]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں