مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کعبہ کا منہدم ہونا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چھوٹی چھوٹی پنڈلیوں والا ایک حبشی (قیامت کے قریب) کعبہ کو منہدم کر دے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 804]