مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کعبہ کے گرانے کی ممانعت کا بیان۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گویا کہ میں اس پتلی ٹانگوں والے سیاہ فام (یعنی حبشی) شخص کو دیکھ رہا ہوں جو کعبے کا ایک ایک پتھر اکھیڑ ڈالے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 807]