🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

عرفہ (نویں ذوالحجہ) کے دن کا روزہ رکھنا ضروری ہے یا نہیں؟
ام فضل رضی اللہ عنہا (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی چچی) کہتی ہیں کہ عرفہ کے دن لوگوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزہ میں شک تھا تو میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کوئی چیز پینے کی بھیجی تو اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نوش فرما لیا (تو معلوم ہو گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزہ سے نہیں)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 829]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں