مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سہ پہر کے بعد گھر واپس آنے کا بیان۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر والوں کے پاس سفر سے رات کے وقت تشریف فرما نہ ہوتے یا صبح کے وقت تشریف لاتے یا زوال کے بعد۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 875]
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے وقت اپنے گھر والوں کے پاس جانے سے منع فرمایا ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 876]