الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
حج و عمرہ سے روکے جانا हज और उमरा से रोके जाना جب حج و عمرہ سے روک دیا جائے تو پہلے قربانی کرے پھر سر منڈوائے۔ “ जब हज्ज और उमरा करने से रोका जाए तो पहले क़ुर्बानी करे और फिर सिर मुंडवाले ”
سیدنا مسور رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (جس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو عمرہ سے روکا گیا تھا) سر منڈوانے سے پہلے قربانی کی تھی اور اپنے صحابہ کو بھی اسی بات کا حکم دیا تھا۔
|