مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عید کے دونوں مہینے کم نہیں ہوتے۔
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”دو مہینے ایسے ہیں کہ کم نہیں ہوتے دونوں مہینے عید کے ہیں (1) رمضان (2) ذی الحجہ۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 930]