مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
روزہ دار کا پچھنے لگوانا اور قے کرنا (کیسا ہے)۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام کی حالت میں بھی پچھنے لگوائے ہیں اور روزے کی حالت میں بھی (پچھنے لگوائے ہیں)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 942]