🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے اوقاف اور خراجی زمینوں اور ان کی مزارعت اور ان کے معاملے کا بیان۔
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اگر پچھلے مسلمانوں کا خیال نہ ہوتا تو جو شہر فتح ہوتا میں اسے وہاں کے رہنے والوں پر تقسیم کر دیتا جس طرح خیبر کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تقسیم کر دیا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1081]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں