مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
غلام آزاد کرنے کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی (غلام) مسلمان کو آزاد کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس آزاد کردہ کے ہر عضو کے بدلے اس (آزاد کرنے والے) کا (ہر) ایک عضو دوزخ سے بچا لے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1139]