مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ہبہ (تحفے) کا بدلہ دینا مسنون ہے۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہدیہ قبول فرما لیتے تھے اور اس کا بدلہ دے دیا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1160]