مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
گھوڑے کا منحوس ہونا جو (کہ) ذکر کیا جاتا ہے۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”نحوست صرف تین چیزوں میں ہے۔ (1) گھوڑے (2) عورت (3) گھر میں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1240]