🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

دارالحرب والوں پر شب خون مارا جائے تو اگر عورتیں اور بچے سوتے ہوئے قتل ہو جائیں (تو جائز ہے)۔
سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (مقام) ابواء میں یا ودان میں میری طرف سے گزرے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے دارالحرب والے مشرکوں کی نسبت پوچھا گیا کہ ان پر شب خون کیا جاتا ہے۔ تو ان کی عورتیں اور بچے بھی قتل ہو جاتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ بھی ان ہی میں سے ہیں۔“ (اگر قتل ہو جائیں تو کچھ مضائقہ نہیں) اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بھی فرماتے ہوئے سنا: ”چراگاہیں اللہ اور رسول کے سوا کسی کے لیے جائز نہیں۔ ‘ ‘ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1292]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں