الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
جزیہ وغیرہ کے بیان میں
जिज़्या अदि के बारे में
نیک یا گنہگار سے عہد شکنی کرنے والوں کا گناہ۔
حدیث نمبر: 1347
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا عبداللہ اور سیدنا انس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن ہر دغاباز کے لیے ایک جھنڈا ہو گا۔ ایک راوی کہتے ہیں: وہ جھنڈا نصب کیا جائے گا اور دوسرے کہتے ہیں کہ وہ قیامت کے دن دکھایا جائے گا جس سے وہ پہچان لیا جائے گا کہ یہ بندہ دغاباز تھا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.