🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اللہ تعالیٰ کے قول ”اور (ہم نے) ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو بھیجا“ (سورۃ ھود) کا بیان۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب غزوہ تبوک میں (مقام) حجر (جہاں قوم ثمود پر اللہ کا عذاب آیا تھا) میں اترے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو حکم دیا کہ یہاں کنویں سے پانی نہ پیو اور نہ مشکوں میں بھرو۔ تو انھوں نے کہا کہ ہم نے تو اس پانی سے آٹا گوندھ ڈالا، مشکیں بھی بھر لیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ آٹا پھینک دو اور پانی بھی بہا دو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1421]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں