🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اللہ تعالیٰ کا قول ”اور جب فرشتوں نے کہا کہ اے مریم! اللہ تعالیٰ نے تجھے برگزیدہ کر لیا .... کہ مریم کو ان میں سے کون پالے گا؟“ (سورۃ آل عمران: 42 ... 44)۔
امیرالمؤمنین سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: دنیا کی بہتر عورت عمران کی بیٹی مریم (علیہ السلام) تھیں اور (اپنے دور میں) دنیا کی بہتر عورت (ام المؤمنین) خدیجہ (رضی اللہ عنہا) تھیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1429]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: قریش کی عورتیں ان سب عورتوں میں بہتر ہیں جو اونٹ پر سوار ہوتی ہیں، اولاد پر بہت مہربان اور شوہر کے مال کا بہت خیال رکھنے والیاں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1430]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں