مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے آسمان سے اترنے کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس وقت تمہارا کیا حال ہو گا کہ جب مریم کے بیٹے (عیسیٰ علیہ السلام) تم میں اتریں گے اور تمہارا امام تمہاری قوم میں سے ہو گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1440]