مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بیان میں۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے سینے سے لگایا اور فرمایا: ”اے اللہ! اس کو حکمت (قرآن و حدیث) سکھلا دے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1550]
ایک اور روایت میں ہے (عبدالوارث بن سعید کہتے ہیں) کہ فرمایا: ”اے اللہ! اسے کتاب (قرآن) سکھلا دے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1551]