🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اللہ تعالیٰ کے قول ”اور بعض لوگ وہ بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں نیکی عطا فرما .... الآیۃ“ (سورۃ البقرہ: 201) کے بیان میں۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یوں دعا فرمایا کرتے تھے: اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں نیکی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1722]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں