الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ الجاثیہ तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-जासिया ” اللہ تعالیٰ کا قول ”ّ (دہریہ لوگوں کا عقیدہ ہے کہ) ہمیں تو صرف زمانہ ہی مار ڈالتا ہے“ (سورۃ الجاثیہ: 24)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ ابن آدم مجھے ایذا دیتا ہے (اس طرح کہ) وہ زمانہ کو برا کہتا ہے اور زمانہ (کیا چیز ہے؟) میں ہی تو ہوں، کرنا تو میرے اختیار میں ہے، میں ہی رات اور دن کو پلٹ پلٹ کر لاتا ہوں۔“
|