الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ الممتحنہ
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-मुम्तहिना ”
اللہ تعالیٰ کے قول ”(اے ایمان والو!) تم میرے اور (خود) اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔“ (سورۃ الممتحنہ: 1) کا بیان۔
حدیث نمبر: 1787
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
امیرالمؤمنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے، زبیر اور مقداد رضی اللہ عنہم کو مقام روضہ خاخ میں بھیجا کہ وہاں ایک عورت ہے اس کے پاس ایک خط ہے وہ لاؤ .... پس حاطب بن بلعہ کی پوری حدیث بیان کی اور آخر میں کہا کہ اس وقت یہ آیت اتری اے ایمان والو! تم میرے اور (خود) اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ، تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام ارسال کرتے ہو اور وہ ....۔ الخ۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.