الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
نکاح کے بیان میں निकाह के बारे में جو ایک بکری سے کم ولیمہ کرے (تو جائز ہے)۔
سیدہ صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بعض بیویوں کا ولیمہ دو مد جو ہی میں کر دیا۔
|