مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
دعوت ولیمہ اور ہر ایک دعوت کا قبول کرنا لازم ہے اور سات دن تک ولیمہ کی دعوت کرتے رہنا۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو ولیمہ کی دعوت دی جائے اور تو ضرور جائے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1857]