مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کو کافی ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کو کافی ہوتا ہے اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کو کافی ہوتا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1892]