الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
کھانے کے احکام ومسائل खाने पीने के बारे में تکیہ لگا کے کھانے کا بیان۔
سیدنا ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے جو آپ کے پاس بیٹھا تھا، فرمایا: ”میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا ہوں۔“
|