🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

”جو“ کو (پیسنے کے بعد) منہ سے پھونکنا۔
سیدنا سہل رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں میدہ دیکھا تھا؟ وہ بولے ”بالکل نہیں“ (پھر) پوچھا گیا کہ کیا تم ”جو“ (کے آٹے) کو چھانتے تھے؟ تو انھوں نے کہا کہ نہیں، لیکن ہم (پیس کر) منہ سے پھونک لیا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1896]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں