مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نحر اور ذبح کرنے کا بیان۔
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایک گھوڑا نحر کیا اور اس کو کھایا اور ہم اس وقت مدینہ میں تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1921]