الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
ذبیحہ و شکار کا بیان ज़िब्ह और शिकार के बारे में مرغی کا گوشت کھانا (جائز ہے)۔
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مرغی کھاتے ہوئے دیکھا۔
|