مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
پھاڑ کر کھانے والا ہر درندہ حرام ہے۔
سیدنا ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھاڑ کر کھانے والے ہر درندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1925]