مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو شخص ٹخنوں سے نیچا کپڑا رکھے وہ دوزخ میں سزا پائے گا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ٹخنوں سے نیچے کپڑا رکھا (جیسے شلوار، پتلون، پاجامہ وغیرہ) تو وہ آگ میں جلے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1984]