مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ہر کام میں نرمی اور اخلاق عمدہ چیز ہے۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ ہر کام میں نرمی کو پسند کرتا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2025]