🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

بخل سے پناہ مانگنا۔
فاتح ایران سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان پانچ چیزوں سے پناہ مانگنے کا حکم فرماتے تھے: اے اللہ! میں بخیلی سے تیری پناہ چاہتا ہوں، یااللہ! میں بزدلی سے تیری پناہ چاہتا ہوں، یااللہ! میں بدترین بڑھاپے تک زندہ رہنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں، یااللہ! میں دنیا کے فتنے یعنی دجال کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں، یااللہ! میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2082]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں