🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ دعا پڑھنے کا بیان: ”اے ہمارے رب! ہمیں دنیا کی بھلائیاں عطا فرما ....“ (سورۃ البقرہ: 201)۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا کرتے تھے: اے اللہ! اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دے۔ (آمین یا رب العالمین!) [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2084]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں