🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

موت کی بےہوشیوں اور سختیوں کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ عرب کے کچھ گنوار اور سخت طبیعت لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آتے تو پوچھتے تھے کہ وہ گھڑی (قیامت) کب آئے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں سے سب سے چھوٹے کی طرف دیکھ کر فرماتے: اگر یہ زندہ رہا تو اسے بڑھاپا نہ آنے پائے گا یہاں تک کہ تم پر قیامت ہو جائے گی یعنی تم مر جاؤ گے (اور مرنا بھی قیامت ہے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2119]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں