🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

جب خواب میں یہ دیکھے کہ اس نے ایک بستی یا علاقے سے ایک چیز کو نکال کر دوسری جگہ ٹھہرایا۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے دیکھا، گویا ایک کالی عورت بکھرے ہوئے بالوں والی مدینہ سے نکل کر حجفہ میں جا ٹھہری ہے۔ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ) میں نے اس کی یہ تعبیر لی کہ مدینہ کی وبا وہاں منتقل کی گئی ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2183]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں