🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اس شخص کی دلیل کا بیان جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے (کسی کام سے کسی کو) منع نہ فرمانے کو بھی حجت سمجھتا ہے۔ لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی اور کے منع نہ کرنے کو نہیں۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے قسم کھائی کہ ابن صائدہ دجال ہے۔ میں (راوی محمد بن منکدر) نے کہا کہ تم قسم کھاتے ہو؟ انھوں نے کہا ہاں! میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اس بات پر قسم کھاتے ہوئے سنا ہے۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو منع نہیں فرمایا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2219]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں