مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
غسل اور وضو میں کتنا پانی کافی ہے؟
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مد سے وضو کرتے اور ایک صاع سے لے کر پانچ مد تک غسل کرتے تھے۔ (ایک صاع اڑھائی کلو کا ہوتا ہے اور ”مد“ ایک صاع کا چوتھا حصہ ہے)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 135]