مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عورتوں کا مساجد میں (نماز وغیرہ کے لئے) جانا۔
سیدہ زینب الثقفیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو عورت مسجد میں آنا چاہے تو وہ خوشبو کو ہاتھ تک نہ لگائے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 245]