مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مسجد میں تھوکنے کا کفارہ۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ (اگر تھوکے تو) مٹی میں دبا دے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 250]