مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سجدوں میں دعا کرنا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بندہ اپنے رب سے زیادہ قریب سجدہ کی حالت میں ہوتا ہے، اس لئے سجدہ میں بہت دعا کیا کرو۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 298]