مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
افضل نماز لمبے قیام والی ہے۔
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ نمازوں میں بہتر وہ نماز ہے جس میں دیر تک کھڑا رہنا ہو۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 330]