🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نماز میں، ضرورت کے وقت سبحان اللہ کہنا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مردوں کو سبحان اللہ کہنا چاہئے اور عورتوں کو تالی بجانی چاہئے اور ایک روایت میں ہے کہ (ایسا) نماز میں (کرنا چاہئے)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 335]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں